BAAT KARTA HON HAQ KI۔۔۔۔۔۔

بات کرتا ہوں حق کی
مجھے وقت نے بہت
 کچھ سکھایا ہے
چہرے دیکھ کر پہچان
 سکتا ہوں کون اپنا کون
 پرایا ہے گیروں سے کیا
گلا مجھے تو اپنوں نے
انداز بدلنا سکھایا ہے
اور دشمنوں کی کیا فکر
مجھے میں نے اپنا
نام اپنی محنت سے بنایا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے